عمران خان کی شوکت خانم آمد ، زخمی ٹانگ کا معائنہ

عمران خان کی شوکت خانم آمد ، زخمی ٹانگ کا معائنہ
عمران خان کی شوکت خانم آمد ، زخمی ٹانگ کا معائنہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال میں زخمی ٹانگ کا معائنہ کرایا۔عمران خان اپنے زخموں کےچیک اپ کیلئے شوکت خانم ہسپتال پہنچے تھے جہاں ان کی ٹانگ کا ایکسرے کیا گیا۔ٹانگ کے چیک اپ کے بعد عمران خان شوکت خانم ہسپتال سے واپس گھر زمان پارک چلے گئے۔

مزید :

قومی -