بجلی چوروں کےخلاف کریک ڈاﺅن،43 نئے مقدمات، بھاری جرمانے، 4افراد گرفتار

بجلی چوروں کےخلاف کریک ڈاﺅن،43 نئے مقدمات، بھاری جرمانے، 4افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 ملتان (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ایک روز میں چیکنگ ٹیموں نے مزید77 صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔43 نئے مقدمات کا اندراج ہوا،مزید4 افراد موقع سے گرفتار کےاگےا(بقیہ نمبر15صفحہ6پر )

۔بجلی چوروں کو51 لاکھ10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔2 دسمبر2023ءکوملتان سرکل مےں15بجلی چوروں کو1120000 روپے جرمانہ عائد کےا گےا اور5 مقدمات درج ہوئے۔ڈی جی خان سرکل مےں15 صارفےن 550000 روپے جرمانہ اور15مقدمات درج ہوئے جبکہ مختلف علاقوں سے 4افراد کو گرفتار کےاگےا۔ وہاڑی سرکل مےں7صارفےن کو300000 روپے جرمانہ عائداور6 مقدمات درج،بہاولپور سرکل مےں4صارفےن کو310000روپے جرمانہ عائداور3مقدمات درج،ساہےوال سرکل مےں16صارفےن کو1590000 روپے جرمانہ عائداور2 مقدمات درج،رحےم ےار خان سرکل مےں10صارفےن کو300000 روپے جرمانہ عائد اور10 مقدمات درج،مظفرگڑھ سرکل مےں4 صارفےن کو210000 روپے جرمانہ عائداور2مقدمات درج،خانےوال سرکل مےں5 صارفےن کو730000روپے جرمانہ عائد کےاگےا ۔