نشترہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد8شبہ میں2افراد زیر علاج، رپورٹس کا شکار

  نشترہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد8شبہ میں2افراد زیر علاج، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 08 ہے جبکہ شبہ میں 02مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا 08 مریض زیر علاج ہیں جبکہ اس وقت شبہ (بقیہ نمبر22صفحہ6پر )

میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 02ہے جن کی رپورٹس کا انتظار ہے شبہ میں زیر علاج ایک مریض کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر اسے آئی سو لیشن وارڈ سے دوسرے وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔