نایاب پینگولن اور تیتر کے شکار میں مشغول3 غیر قانونی شکاری گرفتار 

نایاب پینگولن اور تیتر کے شکار میں مشغول3 غیر قانونی شکاری گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

لاہور(این این آئی)سےکرٹری جنگلات ، جنگلی حےات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف ضلع جہلم سید عثمان الحسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سالٹ رینج سے رات کے وقت نایاب پینگولن اور تیتر کے غیرقانونی شکارمیں مشغول تین شکاریوں کو گرفتار کرلیا اور اُن کے قبضہ سے ایک زندہ پینگولن ،ایک بندوق ،دو ٹارچ اور چھری برآمدکرکے ملزمان کو تیس ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ ،جبکہ پینگولن کو اس کے قدرتی مسکن میں آزاد کردیا اور تمام آلات شکار ضبط کرلیے۔

شکاری گرفتار 

مزید :

صفحہ آخر -