عمرا ن اپنی سےٹ پر بہن اور اہلےہ کو بٹھانا چا ہتے ہےں ،طلال چوہدری

عمرا ن اپنی سےٹ پر بہن اور اہلےہ کو بٹھانا چا ہتے ہےں ،طلال چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 فیصل آباد(آن لائن)مسلم لےگ (ن) کے رہنما و سا بق وزےر اطلا عا ت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ موروثی سےا ست پر تنقےد کر نے وا لے عمرا ن اپنی سےٹ پر بہن اور اہلےہ کو بٹھانا چا ہتے ہےں ،جب کو ئی نہ ملا تو گو ہر خا ن کو نا مز د کر دےا ، سابق چےئر مےن پی ٹی آئی کا دوہرا معےا ر سا منے آچکا ہے ۔گزشتہ روز مسلم لےگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کارکنوں اور صحافےوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ سابق چےئر مےن پی ٹی آئی کہتے تھے کہ مےرٹ پر لو گو ں کو لگا ئےں ،خو د مو روثی ےا بزدار ڈھو نڈرہے ہےں۔

طلال چوہدری

مزید :

صفحہ آخر -