پیپلز پارٹی ہی مسائل حل کر سکتی ہے، سجاد نذیر

  پیپلز پارٹی ہی مسائل حل کر سکتی ہے، سجاد نذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی مشرق وسطی  کے رہنما چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ عوام کو درپیش مشکلات کے حل کی چابی پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کے پاس ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی اور آئندہ بھی اس سے گریز نہیں کریں گے۔

 ، عام انتخابات میں اپنے قائدین کی قیادت میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت ہماری قیادت کا طرہ امتیاز ہے، عوام جس طرح عزت و احترام اور محبت سے نوازتے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے اس سے بڑھ کر اس کا جواب دیا جائے۔