برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے کلو کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے 473روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3 روپے کمی سے326روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت333روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔گزشتہ روز بھی برائلر کی قیمت میں کمی ہوئی تھی۔

مزید :

کامرس -