پیرمحل، ملزمان نے 18 سالہ لڑکی  کو اغواء کرلیا، مقدمہ درج 

  پیرمحل، ملزمان نے 18 سالہ لڑکی  کو اغواء کرلیا، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) اوباش گینگ کے افراد نے بیوٹیشن کو اغوا ء کر لیا۔ شہر کے مضا فاتی یونس ٹا ؤن کے مکین عبدالغفور نے موقف اختیار کیا ہے کہ میری 18سالہ بیٹی (م)جو کہ  شاپنگ سنٹر پر بطور بیوٹیشن کام کر نے گھر سے با ہر نکلی تو کار میں سوار 3ملزمان نے بداخلاقی  کی نیت سے اغوا ء کر لیا پیر محل پو لیس نے واقعہ کا علم ہو نے پر ملز مان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہو ئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -