منڈیکی گورائیہ، ملزمان نے  حویلی کی چھت کو آگ لگادی

منڈیکی گورائیہ، ملزمان نے  حویلی کی چھت کو آگ لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈیکی گورائیہ (نمائند ہ پاکستان) نامعلوم ملزمان نے حویلی کی چھت کو آگ لگادی تھانہ صدرکے علاقہ چھانگاکا رفیق اپنی حویلی میں مویشیوں کو باندھ کر آگیاتو اس کی عدم موجودگی میں نامعلوم ملزمان اس کی حویلی کی چھت کو آگ لگادی  تھانہ صدرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

مزید :

علاقائی -