دوسرا ٹی20، قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج تربیتی سیشن میں شرکت کریگی

    دوسرا ٹی20، قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج تربیتی سیشن میں شرکت کریگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کرائسٹ چرچ (این این آئی)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی آج یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ  کل یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے آج تربیتی کیمپ میں ٹیم کی تمام کھلاڑی شرکت کریں گی اور بھرپور پریٹس کرے گی۔