سپریم کورٹ میں پولیس کانسٹیبل سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

سپریم کورٹ میں پولیس کانسٹیبل سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق
سپریم کورٹ میں پولیس کانسٹیبل سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق
سورس: Representational Image

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ آف پاکستان  میں سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کانسٹیبل محمد ریاض سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ چکر آنے پر گر گیا، پولیس کانسٹیبل کے سر پر چوٹ آئی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس   نے کہا  کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا، جاں بحق کانسٹیبل ریاض کا تعلق واہ کینٹ سے ہے۔