انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی  روپے نے ڈالر کو پچھاڑ دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ سمیت ڈالر کی قدر پر دیکھے جا رہے ہیں۔انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 25پیسے سستا ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285روپے 75پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔