جنرل(ر) باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا ، جنرل باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

جنرل(ر) باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا ، جنرل باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، ...
جنرل(ر) باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا ، جنرل باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ جنرل(ر) قمر جاوید  باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا ، قمر جاوید باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ جنرل(ر) باجوہ اور امریکی سفارتخانے کے آفیشلز کو گواہ بناؤں گا۔