سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل سے قوم کے نام  پیغام جاری کردیا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل سے قوم کے نام  پیغام جاری کردیا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل سے قوم کے نام  پیغام جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے قوم کے نام  پیغام جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہناتھا کہ قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے،ان کاکہناتھا کہ میں واضح کر رہا ہوں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ خدشہ ہے کہیں یہ الیکشن سے بھاگ ہی نہ جائیں۔