سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم،100انڈیکس 1لاکھ 5ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

Dec 04, 2024 | 09:50 AM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے تیسرے روزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازہواہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز بھی سٹاک ایکس چینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی،100انڈیکس 1لاکھ 5ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا،100انڈیکس 502پوائنٹس اضافے سے  105061پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

مزیدخبریں