افغان صوبہ ہلمند میں بم دھماکے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

افغان صوبہ ہلمند میں بم دھماکے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
افغان صوبہ ہلمند میں بم دھماکے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک خاندان کے چار افرادجاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت چارافراد ہلاک ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ گورنر شاہ محمود کا کہناہے کہ دھماکہ عسکریت پسندوں کی جانب سے کیاگیا۔