جامعہ کراچی کے پیر کی دوپہر کوہونیوالے امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی کے پیر کی دوپہر کوہونیوالے امتحانات ملتوی
جامعہ کراچی کے پیر کی دوپہر کوہونیوالے امتحانات ملتوی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بارش کے باعث جامعہ کراچی میں پیر کی دوپہر کو ہونیوالے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔ ناظم امتحانات کے باعث بارش کی وجہ سے طلباءکی دشواریوں کو دیکھتے ہوئے پرچے ملتوی کرنے کا فیصلہ ہوا اور ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔

مزید : تعلیم و صحت