ایسٹ زون کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائی ، 45مشتبہ افراد گرفتار

ایسٹ زون کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائی ، 45مشتبہ افراد ...
ایسٹ زون کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائی ، 45مشتبہ افراد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسٹ زون پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 22مفرور ملزمان سمیت 45مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاہے ۔ ڈی آئی جی ایسٹ عبدالعلیم جعفری کے مطابق پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں میں 22مفرور ملزمان سمیت 45افراد کو حراست میں لے لیاگیاہے جس کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیاگیاہے جبکہ ملزمان سے پوچھ گچھ جاری ہے ۔

مزید :

کراچی -