پہلا ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 211 رنز سے شکست دیدی

پہلا ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 211 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 211 رنز سے شکست دیدی

  

جوہانسبر گ(مانیٹر نگ ڈیسک)جنوبی افریقہ نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پہلے ہی ٹیسٹ میں پاکستان کو 211 رنز سے کو شکست دے کر ایک صفر سے برتری حاصل کرلی ہے۔جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے جیت کیلئے پاکستان کو 480کا ٹارگٹ دیا تھا مگر پاکستانی ٹیم صرف268رنزہی بنا سکی ۔

مزید : کھیل