جدوجہد آزادی کشمیریوں کی خواہش کا منہ بولتا ثبوت ہے:منظور وٹو

جدوجہد آزادی کشمیریوں کی خواہش کا منہ بولتا ثبوت ہے:منظور وٹو
جدوجہد آزادی کشمیریوں کی خواہش کا منہ بولتا ثبوت ہے:منظور وٹو

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان منظور وٹو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود کشمیریوں کو ا±ن کے حق خود ارادیت سے محروم کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی کشمیریوں کی خواہش کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ منظور وٹو نے اس تاثر کو رد کیا کہ وفاقی حکومت آنے والے الیکشن میں کشمیر کے لئے مختص فنڈز استعمال کر رہی ہے۔

مزید :

قومی -