گوروں نے کتے انسانوں سے ’افضل‘ بنالئے

گوروں نے کتے انسانوں سے ’افضل‘ بنالئے
گوروں نے کتے انسانوں سے ’افضل‘ بنالئے

  

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں جہاں انسانوں کیلئے رہائش کی کمی کا سامنا ہے وہاں ایک گوری مالکن نے اپنے لاڈلے کتے کے لیے نہ صرف علیحدہ مکان بنایا ہے بلکہ اسکی چہل قدمی کے لیے بھی جگہ چھوڑی گئی ہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ برطانیہ میں گھریلو کتے پالنے کا شو ق عام ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -