ہوا نے جہاز ’کلٹی ‘ کردیا
لندن (بیورورپورٹ)اٹلی کے روم ائیر پورٹ پر تیز ہوا کی وجہ سے ایک چھوٹا طیارہ رن وے سے اتر کر الٹ گیا جس کی وجہ سے اس طیارے میں سوار 6افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ۔

You are subscribed Successfully