کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: کائرہ

کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: کائرہ
کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: کائرہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حل تک خطے میں پائیدار امن ناممکن ہے اور کشمیریوں کی سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر تمام جماعتوں کی پالیسی یکساں ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے دھرنا مناسب عمل نہیں، دھرنا وہ جماعتیں دیتی ہیں جن کے پاس اسمبلی کا فورم نہ ہو۔

مزید :

انسانی حقوق -