فیصل بینک ٹی 20کپ کے ”لوگو“ کی تقریب رونمائی آج ہو گی
الاہور(سپورٹس ڈےسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام فیصل بینک ٹی 20کپ کے ”لوگو“ کی تقریب رونمائی (آج) منگل کو میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں ہو گی۔ تقریب دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہو گی۔

You are subscribed Successfully