ڈی سی او کے زیر صدارت ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کا اہم اجلاس

ڈی سی او کے زیر صدارت ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کا اہم اجلاس

لاہور(کامرس رپورٹر)ڈسٹرکٹ کو آرڈےنےشن آفےسر لاہور ڈاکٹر احمد جا وےد قاضی کی زےر صدارت ہا ئی لےول ڈےزائن کمےٹی کا اےک اہم اجلاس ڈی سی آفس مےں منعقد ہوا۔اجلاس مےں ای ڈی او(اےم اےس)،اےل ڈی اے،ڈی او (اےس پی) اور دےگر افسران نے شرکت کی۔ہائی لےول ڈےزائن کمےٹی مےںکمرشل و رہائشی نقشہ جات کی منظوری کے8کےسز پےش کےے گئے۔اجلاس مےں اےک رہا ئشی بلڈنگ کو مشروط طور پر اجازت دی گئی جبکہ6بلڈنگز کے نقشہ جا ت کو ملتوی کر دےا گےا اور اےک کمرشل بلڈنگ کے نقشہ کی منظوری لےنے کے لےے اےل ڈی اے کو رےفر کر دےا گےا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...