میاں ایم اے شاہد ایشین بزنس اچیومنٹ ایوارڈ2013کے لئے منتخب

میاں ایم اے شاہد ایشین بزنس اچیومنٹ ایوارڈ2013کے لئے منتخب

لاہور(کامرس رپورٹر)یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان اور سعودی پاک انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو میاں ایم اے شاہد کو جنرل انشورنس کی فیلڈ میں نمایاں خدمات اور اعلیٰ کارکردگی پر ایشین بزنس اچیومنٹ ایوارڈ 2013 ءکیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان ایوارڈ کمیٹی کے چیئرمین سید ظفر عباس شاہ نے سلیکشن کمیٹی کے ایک اجلاس کے بعد کیا۔ ایوارڈ تقریب 10 فروری کو منعقد ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...