طالبان کو سیاسی جماعتوں کی جماعت حاصل ہے جو تشویشناک ہے،یوسف اعوان

طالبان کو سیاسی جماعتوں کی جماعت حاصل ہے جو تشویشناک ہے،یوسف اعوان

لاہور(سپیشل رپورٹر) پاکستان پےپلز پارٹی علماءو مشائخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر ےاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوان نے کہا کہ طا لبان کےجانب سے بنائی گئی پانچ رکنی کمےٹی میں جن سےاست دانوں کے چہر ے سامنے آئے ہےں وہ طالبان کے حا می اور ان جماعتوں مےں ہم آہنگی موجود ہے جو کہ انتہائی تشوےش ناک ہے انہوں نے کہا کہ طالبان کو سےاسی جماعتوں کی بھی حماعت حاصل ہے اور قانون نافذ کر نے والے اداروں اور عوام کو نشانہ بنا نے والے طالبان کا ےقےن اور رابطہ جن سےاسی قوتوں سے ہےں وہ سامنے آگئے ہےں اور اب عوام سب سمجھ جا ئے گی کےو نکہ بلا ول بھٹو زرداری کے اس حوالے سے خدشات سچے ہو گئے ہےں اور سب واضح ہو گےا انہوں نے کہا کہ عوام کو بےو قوف بنا نے والے ملک اور اسلام کے خےر خواہ نہےں اور دہشت گر د کسی رعاےت کے مستحق نہےں ہےں دہشت گر دی کا کوئی مذ اہب اور ملک نہےں ہے اس لئے رےاست کے خلاف آواز بلند کر نے والوں کو جو سزا دی جا تی ہے ان کو بھی دی جائے انہوں نے کہا کہ آئےن اور قانون کی دھجےاں اُڑانے والوں کے ساتھ مذ اکرات کئے جا رہے ہےں تو جےلوں مےں جو قےدی ہےں اُن سے بھی مذ اکرات کئے جائےں ےہ تو آئےن پاکستان اور قانون کی دھجےاں خود اُڑئی جا رہی ہےں حکومت وقت اس قابل نہےںہے اور دےگر سےاسی طالبان حامی سامنے آگئے ہےں اب فیصلہ عوام کا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...