منہاج یونیورسٹی میں بک شاپ کا افتتاح

منہاج یونیورسٹی میں بک شاپ کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)منہاج یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین القادرنے گذشتہ روز یونیورسٹی بک شاپ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وائس چانسلر محمد اسلم غوری،ڈائریکٹر فنانس تحریک منہاج القرآن عدنان جاوید،ڈپٹی ڈائریکٹر عبد الرحمان،مرکزی صدرپاکستان عوامی تحریک شیخ زاہد فیاض،بریگیڈئر(ر) اقبال احمد خان اور یونیورسٹی کے ڈین اور پروفیسرز بھی موجود تھے۔