7ایس ایچ او ز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

7ایس ایچ او ز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے عدالتی حکم عدولی کرنے پر 7ایس ایچ او ز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔ جن ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے ان میں ایس ایچ او تھانہ لوئرمال، شالیمار، لٹن رود، کاہنہ، فیصل ٹاﺅن، گلشن راوی اور اچھرہ شامل ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...