پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی کورس کےلئے 33ایڈیشنل سیشن ججوں کی شرکت

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی کورس کےلئے 33ایڈیشنل سیشن ججوں کی شرکت

لاہور(نامہ نگار)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی کورس کے لئے 33ایڈیشنل سیشن ججوں نے کی شرکت ۔ اس موقع پر ڈی جی جوڈیشنل اکیڈمی سہیل ناصر نے افتتاحی سیشن سے خطاب بھی کیا ۔پنجاب جوڈیشل اکیڈمیں میں جن ججوں نے شرکت کی ان میں ایڈیشنل سیشن جج فیض الحسن، اعجاز احمد بٹر، شاہد بشیر، ملک اعجازآصف، محمد ارشد جاوید، آصف بشیر، محمد نعیم شیخ ، نوید انجم شیخ، نوید انجم سلیمی، ہمایوں سعید، راجا شاہد ضمیر ، مظہر سلیم، خالد محمود چیمہ، راجا امجد اقبال، عدنا طارق، بشیر احمد، محمد شریف، ارشد اقبال اور ایڈیشنل سیشن جج وسیم مبارک سمیت دیگر ججوں نے بھی شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...