پاکستان سمال ٹر یڈرز کے صدرکی رہائش پر محفل میلا د مصطفی ﷺ

پاکستان سمال ٹر یڈرز کے صدرکی رہائش پر محفل میلا د مصطفی ﷺ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار )پاکستان سمال ٹر یڈرز کے صدر بابر بٹ کی رہائش گا ہ پر گزشتہ روز محفل میلا د مصطفی ﷺاور ان کے صا حبزادے عبدالو ہاب کی (آمین )کا انعقاد کیا گیا ۔ جس سے مختلف سیا سی جماعتو ں کے رہنماﺅ ں ، مذہبی قائدین ، سول سو سائٹی کے نمائندے اور تاجر برادری نے بھر پور تعداد میں شر کت کی ۔پاکستان کے معروف نعت خواں حضرات نے گلہائے عقید ت کے پھو ل نچھاور کرتے ہوئے درودو سلا م کی صدا ئیں بلند کی ۔ اس روحانی محفل میلا دمصطفی ﷺتقر یب میں صوبائی وزیر کھیل رانا مشہو د احمد ، صوبائی وزیرخزانہ میا ں مجتبی شجا ع الر حمن ،سابق صوبائی وزیرجیل خانہ جات چو ہدری عبد الغفور ، نو ید چو ہدری ،جہانگیر بدر ،عزیز الر حمن چن ، رانا اخلاق ، سہیل محمو د بٹ ، ملک خالد ، چوہدری عظمت ،پاکستان سمال ٹر یڈرز کے نا ئب صدر عمر بٹ ، خرم خان ، بادشاہی مسجد کے خطیب عبدالخبیر آزاد ، مر غوب احمد ہمدانی و دیگر مو جو د تھے ۔ اس مو قع پر الحاج شہزادہ پیر جان پیرانوالہ نے خصو صی خطاب کیا۔