ڈی سی اوکی بلوچستان سے آئی انٹرنیشنل پاور شو ماسٹر میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات
لاہور(کامرس رپورٹر)ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جا وےد قاضی نے بلوچستان سے آئے ہوئے انٹرنےشنل پاور شو ماسٹر مےں شرکت کرنے والے کھلاڑےوں سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر احمد جا وےد قاضی نے پاور شو ما سٹر مےں حےرت انگےز کرتب دکھانے پر بلوچستان کے کھلاڑےوں شےر محمد بنگزئی، غلام فاروق باروزئی اور عبدالخلےل کو شا باش دی اور ان کو تعرےفی اسناد بھی دےں ۔