وزیراعظم آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں گریجویشن کانووکیشن سے خطاب کریں گے

وزیراعظم آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں گریجویشن کانووکیشن سے خطاب کریں گے

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں گریجویشن کانوکیشن سے(آج ) منگل کو خطاب کریں گے اور گریجویٹس میں ڈگریاں بھی تقسیم کریں گے ۔ تقریب میں سفارت کاروں سمیت اعلیٰ فوجی و سول حکام بھی شرکت کریں گے ۔ وزیراعظم نواز شریف اس موقع پر اہم ملکی ، علاقائی اور سیکیورٹی ایشوز پر اہم خطاب میں اپنی حکومت کی پالیسیوں کو واضح کرینگے۔ وزیراعظم کے این ڈی یو کے اس دورہ اور خطاب کو خاصی اہمیت دی جارہی ہے۔

وزیراعظم

مزید : صفحہ اول


loading...