کا ہنہ کی پو لیس شہر یو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے میں ناکام ہو گئی

کا ہنہ کی پو لیس شہر یو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے میں ناکام ہو گئی

لا ہو ر (کرا ئم سیل )تھا نہ کا ہنہ کی پو لیس شہر یو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے میں ناکام ہو گئی ۔ گز شتہ 3رو ز میں 3ا فرا دڈ کےتی مزا حمت پر قتل کر د ئے گئے ، پو لےس خا مو ش تما شا ئی بنی ر ہی ۔ حا لےہ ہفتہ میں تھا نہ کے اند ر قتل کر کے فرا ر ہو نے وا لے ملز م بھی تا حا ل گر فتا رنہ ہو سکے ۔و ر ثانے اےس اےچ او فےصل شر ےف کی نا اہلی اور مبےنہ طو ر پر ملز ما ن سے بھا ر ی ر شو ت و صو ل کرنے کا ا لزا م عا ئد کےا ہے اور اعلیٰ ا فسرا ن سے نو ٹس لےنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...