اپنی شکل کا کیک تیار کروا لیں اور پھر چھری سے کاٹیں اور مزے لیں

اپنی شکل کا کیک تیار کروا لیں اور پھر چھری سے کاٹیں اور مزے لیں

لندن (بیورورپورٹ)امریکہ سے ایجاد ہونیوالی انسان کی ہمشکل کے کیک متعارف کرانے کے بعد برطانیہ میں اب ایسے کیک متعارف کرا دیے گئے ہیں جس میں کیک بنوانے والا گاہک چند لمحے کمپیوٹر اور کیمرے کے سامنے بیٹھتا ہے اور نصف گھنٹے کے دوران اسکی شکل کا کیک بن کر سامنے آ جاتا ہے زیر نظر تصویر میں ایک خاتون اپنی سالگرہ پر اپنی شکل کا کیک کے ہمرا ہ تصویر بنوا رہی ہے یہ امر قابل زکر ہے کہ دنیا میں ان دنوں اس طرح کے کیک دن بدن مقبولیت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔

چاہنے والوں کے نام ہونٹوں کے اندر لکھوانے کا رواج عام ہو گیا

مزید : صفحہ آخر


loading...