43مقدمات میں اشتہاری نجی کمپنی کاچیف ایگزیکٹو قمر ضیاءگرفتار

43مقدمات میں اشتہاری نجی کمپنی کاچیف ایگزیکٹو قمر ضیاءگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے پنجاب نے 43 مقدمات میں اشتہاری نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو قمر ضیاءکو گرفتار کرلیا۔ ملزم کو جیل بھجوادیا گیا ہے، اس کی گرفتاری ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن خواجہ حماد کی نگرانی میں عمل میں لائی گئی اور اس کے خلاف تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ملازم نے بے شمار لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوٹا اور بااثر ہونے کے باعث اس کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -