دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ورلڈ ریکارڈ میں شامل

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ورلڈ ریکارڈ میں شامل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے چھوٹے پرندے کااعزاز 1.6گرام کے نربی ہمنگ برڈ کو دے دیاگیا۔بی ہمنگ برڈ زیادہ تر کیوبامیں پائے جاتے ہیں اور اِس نوعیت کے دیگر پرندوں کے برعکس ہمنگ برڈکو زندگی کاکوئی خطرہ بھی نہیں۔ایک نربی ہمنگ برڈ روزانہ اپنے وزن سے آٹھ گنا پانی پیتااوراپنے وزن سے آدھا کھانا کھاتاہے۔گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے نربی ہمنگ برڈکو دنیا کے سب سے چھوٹے پرندے ہونے کی حیثیت سے ریکارڈ میں شامل کرلیاہے

مزید : صفحہ آخر


loading...