کراچی کی لانڈھی جیل میں قیدی بھارتی جاسوس جاں بحق

کراچی کی لانڈھی جیل میں قیدی بھارتی جاسوس جاں بحق
Karachi

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لانڈھی جیل میں جاسوسی کے الزام میں قید بھارتی شہری ہلاک ہوگیا ہے ۔ جیل حکام کے مطابق بھارتی قیدی بھگوان داس عرف کشور کی موت طبعی ہے ، وہ کئی دنوں سے بیمار تھے ۔ ڈاکٹروں نے بتایاکہ پوسٹمارٹم کے بعد حتمی طورپر موت کی وجہ معلوم ہوسکتی ہے ۔ بھارتی شہری جاسوسی کے الزام میں قید تھاجس کی لاش جناح ہسپتال منتقل کردی گئی ۔

مزید : کراچی


loading...