لاہورسے زنجیروں میں جکڑا13سالہ طالبعلم بازیاب

لاہورسے زنجیروں میں جکڑا13سالہ طالبعلم بازیاب
Shahdara
کیپشن: Lahore

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور پولیس نے تحصیل فیروزوالا میں کارروائی کرتے ہوئے مدرسے سے زنجیروں میں جکڑے13سالہ طالبعلم کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق اویس کوشاہدرہ ٹاﺅن میں مدرسے کے استاد نے زنجیروں میں جکڑکر قید کر رکھاتھا، مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ گرفتارہونیوالے استادکاکہناتھاکہ لڑکابھاگ جاتاتھاجس کی وجہ سے اُنہوںنے باندھ دیاتھا۔

مزید :

لاہور -