کراچی پولیس کی کارروائی ، تین مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی ، تین مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار
کراچی پولیس کی کارروائی ، تین مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی انڈسٹریل میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے تین مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تینوں ملزمان فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں ، تعلق سیاسی جماعت سے ہے ۔

مزید : کراچی


loading...