راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف دورے کے دوران سعودی عرب کی سینئر سیاسی اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
You are subscribed Successfully