پاکستان چین سے چھ آبدوزیں خریدے گا

پاکستان چین سے چھ آبدوزیں خریدے گا
پاکستان چین سے چھ آبدوزیں خریدے گا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دوست ملک چین سے چھ آبدوزیں خریدے گا ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دونوں ملک جلد ہی معاہدے پر دستخط کر سکتے ہیں اور اس سال کے آخر تک یہ آبدوزیں پاکستان کے حوالے کی جا سکتی ہیں۔ ایک سینئر پاکستانی اہلکار کے مطابق تمام تکنیکی تفصیلات مکمل ہو چکی ہیں اور اب صرف قیمت پر بات ہونا باقی ہے جس کے بعد معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

مزید : بزنس


loading...