پنجاب یونیورسٹی 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرحسب معمول کھلی رہی گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق پنجاب یونیورسٹی 5 فروری بروز جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حسب معمول کھلی رہے گی جبکہ تمام شعبہ جات مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے تقریبات منعقد کریں گے۔