پاکستان سپر لیگ کامیاب ٹورنامنٹ ثابت ہوگا

پاکستان سپر لیگ کامیاب ٹورنامنٹ ثابت ہوگا

دبئی (آن لائن) ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم بلے باز ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ ایشیائی خطے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کامیاب نہ ہونے کی کوئی وجہ ہی نہیں ہے۔ ویوین رچرڈز پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹرز کا بطور معاون حصہ ہیں۔ویوین رچرڈز کا کہنا تھا کہ کھلاڑی جارحانہ انداز میں کھیلنا چاہتے ہیں جس کیلیے پی ایس ایل سے بہتر جگہ کوئی اور نہیں ہو سکتی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی