ویٹ کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے اگلی فائٹ کا اعلان کردیا

ویٹ کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے اگلی فائٹ کا اعلان کردیا
 ویٹ کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے اگلی فائٹ کا اعلان کردیا

  

لندن(این این آئی)سابق ویلٹر ویٹ باکسنگ چیمپئن عامر خان نے ویٹ کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے اگلی فائٹ کا اعلان کردیا ہے۔عامرخان لائٹ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے میکسیکو کے کنیلو الواریز سے مقابلہ کریں گے۔ عامر خان اور کنیلو الواریز کے درمیان فائٹ 7 مئی کو لاس ویگاس میں ہوگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی