حکومت پنجاب کا عظیم علمی ودینی منصوبہ

حکومت پنجاب کا عظیم علمی ودینی منصوبہ

لاہور(خبر نگار خصوصی)جسٹس (ر) خلیل الرحمن خان ، نیئر اقبال سیکرٹری اوقاف اور ڈاکٹر طاہررضابخاری ڈائریکٹرجنرل اوقاف وایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹوٹ آف قرآن &سیرت سٹڈیز نے حکومت پنجاب کا عظیم علمی ودینی منصوبہ "انسٹیٹوٹ آف قرآن&سیرت سٹڈیز "کی پایۂ تکمیل کو پہنچے والا 53کینال پر مشتمل عظیم الشان عمارت کا جائزہ لیا۔

انہوں نے عمارت کے مختلف حصے دیکھے اوراس کے تعلیمی اور تدریسی کورسز اورمنصوبہ جات پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4