پنجاب یونیورسٹی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حسب معمول کھلی رہے گی

پنجاب یونیورسٹی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حسب معمول کھلی رہے گی

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق پنجاب یونیورسٹی مورخہ 5 فروری بروز جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حسب معمول کھلی رہے گی۔ جبکہ تمام شعبہ جات مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے تقریبات منعقد کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4