سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب آج ہوگی
لاہور( اپنے نامہ نگار سے) پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ اینوائرمینٹل سائنسز کے سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب جمعرات مورخہ 4 فروری سہ پہر 3 بجے منعقد ہو گی۔ تقریب میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان شرکت کریں گے۔