شامی پارک مارکیٹ چونگی امر سدھو کے انٹرنل الیکشن کیلئے سمال ٹریڈرز کیے پینل کا اعلان

شامی پارک مارکیٹ چونگی امر سدھو کے انٹرنل الیکشن کیلئے سمال ٹریڈرز کیے پینل ...

لاہور(پ ر) شامی پارک مارکیٹ چونگی امر سدھو کے انٹرنل الیکشن 2016ء کیلئے پاکستان سمال ٹریڈرز نے اپنے پینل کا اعلان کردیا سرپرست اعلیٰ حاجی ارشد، گروپ سربراہ حکیم اللہ رکھا سلفی (صدر سمال ٹریڈرز نشتر ٹاؤن) چیئرمین رانا غلام رسول، وائس چیئرمین محمد عثمان سنی ، صدر حاجی محمد اقبال، جنرل سیکرٹری میاں اظہر سعید،جوائنٹ سیکرٹری شیخ خرم، فنانس سیکرٹری میاں عبدالشکور کو متفقہ طور پر منتخب کیا اس موقع پر سینکڑوں تاجروں ملک عابد حسین، ملک فقیر حسین، سابقہ صدر میاں فیاض، سابقہ سیکرٹری جنرل شیخ طارق لطیف، حاج اللہ وسایا نمبردار، ملک فیاض، ڈاکٹر وقاص ، ڈاکٹر اقبال ، شیخ سعید ، شوکت بلوچ ودیگر نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4