مختلف میڈیکل سٹوروں کو جرمانے

مختلف میڈیکل سٹوروں کو جرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ڈرگ کورٹ نے مقدمات کی سماعت کے دوران قیصر میڈیکل سٹور ودیگر کو مجموعی پر 4لاکھ 60ہزار روپے جرمانے وقید کی سزاؤں کا حکم سنا دیا ہے ۔